16 فروری 2016 - 06:48
علامہ ناصر عباس کی دربار شاہ شمس تبریز پر حاضری + تصاویر

ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے وفد کے ہمراہ موجودہ سجادہ نشین اور اُن کے خاندان سے مخدوم سید نیئر عباس شمسی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر مخادیم دربار کی جانب سے علامہ ناصر عباس کو چادر بھی پیش کی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ برصغیر کے عظیم روحانی بزرگ حضرت شاہ شمس تبریزی سبزواری کے سجادہ نشین مخدوم سید نیئر عباس شمسی کے انتقال پر اُن کے بیٹے (موجودہ سجادہ نشین) اور معاون سجادہ نشین مخدوم سید طارق عباس شمسی سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ وفد میں مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی، ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ قاضی نادر حسین علوی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ بعدازاں دربار کے مخادیم کے ہمراہ مزار پر حاضری دی اور خصوصی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر مخدوم سید طارق عباس شمسی نے اُنہیں حضرت شاہ شمس کی تاریخ کے حوالے آگاہ کیا اور ان کی اس خطے کے حوالے سے خدمت پر بریف کیا۔ دربار کے سجادہ نشین اور مخادیم کی جانب سے علامہ راجہ ناصر عباس کی دستار بندی کی گئی۔

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا دربار حضرت شاہ شمس تبریز کا دورہ، مخدوم نیئر عباس کی وفات پر اظہار تعزیت

.....

/169